اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ میں ضلعی مقابلہ مضمون نویسی کا انعقاد

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(لاہور نیوز) گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ میں ضلعی مقابلہ مضمون نویسی کا انعقاد کیا گیا۔

مضمون نویسی کے موضوعات کا مرکزی خیال انسداد بدعنوانی اور کرپشن تھا۔ مقابلہ جات کا انعقاد ربیع الاول سیریز 2023 کا حصہ ہیں۔ مضمون نویسی محکمہ ہائر ایجوکیشن اور اینٹی کرپشن کی مشترکہ کاوش کا پہلا مقابلہ ہے۔

گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر معین نے مقابلے کا افتتاح کیا۔ مضمون نویسی کے مقابلے میں لاہور کے کالجز سے دس ٹیمز شامل ہیں۔ مقابلے کے ججز میں پروفیسر حماد نیازی، پروفیسر سٹیفن اور پروفیسر مسعود عالم شامل ہیں۔ ججز کا تعلق گورنمنٹ گریجویٹ کالج ریلوے روڈ، گورنمنٹ کالج باغبانپورہ اور ماڈل ٹاؤن سے ہے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن اور اینٹی کرپشن نے بہترین انتظامات پر کالج انتظامیہ کی تعریف بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے