اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023ء: نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں نیوزی لینڈ کی ٹیم آج نیدر لینڈز سے ٹکرائے گی۔

عالمی ایونٹ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں حیدر آباد دکن کے راجیو گاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی، پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔

واضح رہے عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلش ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ نیدر لینڈز کی ٹیم اپنا پہلا میچ ہار چکی ہے جس میں اسے پاکستان نے 81 رنز سے مات دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے