اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فلسطین کی حق خودارادیت کی جدوجہد کی ہمیشہ حمایت جاری رکھیں گے: شافع حسین

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری شافع حسین نے کہا کہ فلسطین کی حق خودارادیت کی جدوجہد کی ہمیشہ حمایت جاری رکھیں گے۔

چودھری شافع حسین نے کہاکہ جنگ کی وجہ اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور نہتے فلسطینی عوام پر ظلم و بربریت ہے،اسرائیل کو فوری طور پر مقبوضہ علاقے خالی کر دینے چاہئیں، اقوام متحدہ اس میں اپنا کردار ادا کرے۔

چودھری شافع حسین نے مزید کہا کہ ہماری ہمدردیاں اور اخلاقی مدد ہمیشہ فلسطین کی عوام کے ساتھ رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے