اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023، فخر زمان کو ایک بار پھر سے خود کو منوانے کا موقع ملنے کا امکان

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اوپنر فخر زمان کو سری لنکا کے خلاف مقابلے میں پلئینگ الیون کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے انٹرویو میں کہا کہ سابق چیمپئنزسری لنکا کی ٹیم بھارت کی اِن کنڈیشنز میں آسان حریف نہیں ہوگے ،تاہم ہمیں انکی کمزوریوں سے واقف ہیں، آئی لینڈرز کو شکست دینے کی کوشش کریں گے۔

مکی آرتھر نے اعتراف کیا کہ ٹاپ آرڈر کی ناکامی پر سعود شکیل اور محمد رضوان نے نیدرلینڈز کے خلاف قابو پالیا تھا لیکن کمزور ٹیم کیخلاف یہ اچھی کارکردگی نہیں تھی۔

قومی ٹیم نے نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے اپنی ورلڈکپ مہم کا آغاز کیا تھا، گرین شرٹس کے ابتدائی تین کھلاڑی محض 38 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے تھے جبکہ اوپنر فخر زمان محض 12 رنز بناسکے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے