اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری نے اپنا نام کرلیا

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری نے اپنے نام کرلیا۔

کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں کھیلا گیا چوتھا آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری کی ٹیم نے پاکستان واپڈا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔نگران صوبائی وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی نے میچ کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ کا انعقاد آسان نہیں تھا،بلوچستان کے کھلاڑیوں میں بہت ٹیلنٹ ہے۔

جمال رئیسانی کا مزید کہنا تھا کہ صوبے کے کھلاڑیوں کو مزید مواقع فراہم کیے جائیں گے، ٹورنامنٹ کامیاب بنانے والے تمام اداروں اور افراد کا شکر گزار ہوں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے