اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی پی پی کے جلسوں کا شیڈول تبدیل، پہلا پاور شو 28 اکتوبر کو ہو گا

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی نے جلسوں کے شیڈول میں تبدیلی کردی، آئی پی پی کا پہلا پاور شو 13 کے بجائے 28 اکتوبر کو خانیوال میں ہو گا۔

مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے  مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے جلسوں کی ترتیب میں قیادت کی مصروفیات اور نئی سیاسی حکمت عملی کی وجہ سے جزوی رد و بدل کیا گیا ہے،نئی ترتیب کے مطابق آئی پی پی اپنا پہلا پاور شو 28 اکتوبر کو خانیوال میں کرے گی، جھنگ پاور شو کی نئی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نے مزید کہا ہےکہ آئی پی پی کی عوامی رابطہ مہم کسی بھی صورت تعطل کا شکار نہیں ہونے دیں گے، تاہم یہ عوامی رابطے اور جلسے سینئر قیادت کی سربراہی میں ہی کئے جائیں گے۔

خیال رہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نے اپنا پہلا سیاسی پاور شو 13 اکتوبر کو جھنگ میں کرنے کا اعلان کر رکھا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے