اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: پاکستانی کھلاڑیوں کا ایک روز آرام کے بھرپور بعد پریکٹس سیشن

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کا حیدر آباد میں پریکٹس سیشن ہوا۔

حیدر آباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایک روز آرام کے بعد آج بھرپور پریکٹس کی، پلیئرز نے کوچ اور سٹاف کے ہمراہ فیلڈنگ ڈرلز، بیٹنگ اور باؤلنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

قومی ٹیم نے جمعہ کو نیدرلینڈز کو شکست دینے کے بعد ہفتے کے روز آرام کیا، پاکستانی ٹیم لیگ راؤنڈ میں سری لنکا کے خلاف اہم میچ سے قبل پیر کو دوبارہ پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم اپنےدوسرے میچ میں منگل کو سری لنکاسے مقابلہ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے