اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صاحبزادہ سلطان محمدعلی ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کےسربراہ منتخب

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان ایکویسٹرین فیڈریشن کےصدر صاحبزادہ سلطان محمدعلی ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کےسربراہ منتخب ہوگئے۔

 صاحبزادہ سلطان محمدعلی کےحق میں تمام ممبر24ممالک نےووٹ دیا۔ ایشین فیڈریشن کی سربراہی ملنےکے بعد ایشیا میں نیزہ بازی کےفروغ کیلیےاہم ترین فیصلوں کااختیارسلطان محمدعلی کوحاصل ہوگیا۔

 الیکشن چین میں ایشین ایکویسٹرین فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمزکےبعد منعقد ہوئے ۔ ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کےارکان میں پاکستان، چین، جاپان، ساؤتھ کوریا، ایران ، انڈیا، قطر اور یواےای سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے