اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے 14 ہزار ٹکٹ فروخت کیلئے پیش

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے 14ہزار ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے گیارہ بجے ہو گا، پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میں میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی شائقین کے لئے ابھی تک ویزے جاری نہیں کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے