اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج بڑا ٹاکرا: میزبان بھارت اور آسٹریلیا میں جوڑ پڑے گا

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(لاہورنیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آج بڑا ٹاکرا ہوگا، میزبان بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا۔

چنئی میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی تماشائیوں کو اپنی ٹیم سے جیت کی بہت اُمیدیں وابستہ ہیں لیکن اُن کے سامنے آسٹریلوی ٹیم ہے جس کے کھلاڑی بھارتی سرزمین پر کھیلنے کا خاصا تجربہ رکھتے ہیں۔

ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل بھی آسٹریلوی ٹیم یہاں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیل چکی ہے۔

بھارت کیلئے تشویش کی خبر یہ ہے کہ اُن کےنوجوان اوپنر شُبمن گل ڈینگی سے پوری طرح صحت یاب نہیں ہوسکے اور اس میچ میں اُن کی شرکت مشکوک ہے۔

دوسری طرف آسٹریلوی ٹیم کے آل راؤنڈر مارکوس اسٹوئنس بھی فٹ نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے