اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی انڈر 19 انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) کراچی انڈر19 انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا، پاکستان اور سری لنکا کی انڈر 19 ٹیمیں کراچی میں ان ایکشن ہوں گی۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم منگل کی رات ہوٹل میں رپورٹ کرے گی، پاکستانی ٹیم کے دو روزہ ٹریننگ کیمپ کا بھی شیڈول جاری ہو گیا ہے ۔سیریز میں ایک چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچ شامل ہیں۔

شیڈول کے مطابق 15 سے 18 اکتوبر چار روزہ میچ، پہلا ون ڈے 22، دوسرا 24 تیسرا ون ڈے 27 اکتوبرکو ہو گا۔شیڈول کے مطابق 29 اکتوبرکو چوتھا اور 31 اکتوبر کو پانچواں ون ڈے کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے