اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفریدی سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کے برانڈ ایمبیسڈرمقرر

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا گیا۔

سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کا آغاز یکم دسمبر سے متحدہ عرب امارات میں ہوگا، ایونٹ کا افتتاحی میچ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔3  روزہ ایونٹ میں دنیا بھر سے 8 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی، ایونٹ میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں بھی شامل ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے