اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایک اننگ میں 3 سنچریاں، جنوبی افریقن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر دی

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی اننگ میں 3 سنچریاں بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈسن اور ایڈین مارکرم نے سنچریاں بنا ڈالیں۔ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں صرف چوتھی مرتبہ ایک اننگ میں 3 سنچریاں بنی ہیں، 4 میں سے 3 مرتبہ یہ اعزاز جنوبی افریقہ کی ٹیم کو حاصل رہا جبکہ ایک مرتبہ انگلینڈ نے کارنامہ سرانجام دیاتھا۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے جنوری 2015ء میں ویسٹ انڈیز اور اکتوبر 2015ء میں بھارت کے خلاف 3، 3 سنچریاں کی تھیں، انگلینڈ نے سال 2022ء میں نیدرلینڈز کے خلاف ایک اننگ میں 3 سنچریاں بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے