اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نریندرا مودی کرکٹ سٹیڈیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) نریندرامودی کرکٹ سٹیڈیم کوبم سےاڑانےکی دھمکیاں ملنے لگیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کو نریندرا  مودی کرکٹ سٹیڈیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی کی ای میل موصول ہوئی ہے۔دوسری جانب ممبئی پولیس کا کہنا ہے دھمکی ملنے کے پیش نظر احمد آباد کی سکیورٹی بڑھادی ہے، دھمکی آمیز ای میل کا جائزہ لے رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے حملوں کی دھمکیوں کا الزام خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں پر لگا دیا۔یاد رہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا پاک بھارت میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندرا مودی سٹیڈیم میں ہی شیڈول ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے