اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارہویں نیشنل ریسکیو چیلنج کی اختتامی تقریب، ترکیہ قونصل جنرل کی شرکت

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) بارہویں نیشنل ریسکیو چیلنج کی اختتامی تقریب ہوئی۔ ترکیہ قونصل جنرل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ایمرجنسی سروسز اکیڈمی، ریسکیو ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہونے والی تقریب میں ڈی جی ریسکیو رضوان نصیر سمیت دیگر بھی شریک ہوئے۔ پاکستان بھر سے 19 ٹیموں نے نیشنل ریسکیو چیلنج میں حصہ لیا۔

ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ ہمارے جوان ہر وقت کسی بھی قسم کی مصیبت سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔

ریسکیو چیلنج میں حصہ لینے والے اور فاتحین نے ایونٹ کے انعقاد کو خوب سراہا۔ جیتنے والوں کو ٹرافی اور پوزیشن ہولڈرز کو انعامات سے نوازا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے