اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سردیوں کا باقاعدہ آغاز نومبر سے ہو گا، محکمہ موسمیات

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) دن گرم اور راتیں ٹھنڈی محسوس ہونے لگیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردیوں کا باقاعدہ آغاز نومبر سے ہو گا۔

موسم کی کیفیت بدلنے لگی۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر میں تاحال بارشوں کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سردیوں کا باقاعدہ آ غاز نومبر سے ہو گا۔ دوسری جانب بارشیں نہ ہونے کے باعث فضائی آلودگی میں اضافہ ہونے لگا۔ شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 168 ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے آلودگی میں اضافہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو فضائی آلودگی سے بچنے کیلئے ماسک پہننے کی ہدایات جاری کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے