اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے۔

ذرائع ن لیگ کے مطابق نواز شریف سعودی عرب سے 14 اکتوبر کو دبئی روانہ ہوں گے۔ دبئی سے چین اور قطر جانے کا بھی امکان ہے۔ وہ 21 اکتوبر کو دبئی سے لاہور کے لئے روانہ ہوں گے اور شام 7 بجے لاہور پہنچیں گے۔ ان کے استقبال کیلئے ملک بھر سے قافلے 4 بجے تک مینار پاکستان پہنچیں گے۔

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے 19 اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔ حفاظتی ضمانت ملنے پر نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے مینار پاکستان پہنچیں گے۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن کی طرف سے استقبال کی تیاریاں زور پکڑنے لگیں ہیں۔ 10 ہزار شرٹس تیار کروائی گئیں ہیں جن پر نواز شریف کی تصویر پرنٹ کروائی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے