اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کی واپسی پر شاندار استقبال کیلئے تیاریاں زوروں پر پہنچ گئیں

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) نواز شریف کی واپسی پر شاندار استقبال کیلئے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ 10 ہزار شرٹس تیار کر لی گئیں جن پر نواز شریف کی تصویر پرنٹ کروائی گئی ہے۔

سابق ایم پی اے ن لیگ عنیزہ فاطمہ نے نواز شریف کے استقبال کیلئے سپیشل شرٹس اور کیپس تیار کروائی ہیں۔ شرٹس کے اوپر نواز شریف کی تصویر اور ن لیگ کا لوگو پرنٹ کیا گیا ہے۔

رہنما ن لیگ عنیزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو قائد نواز شریف کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔  ٹیم کے ممبران کی جانب سے استقبال کے لئے بھر پور تیاریاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے