اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ورلڈکپ کا چوتھا میچ، سری لنکا اور جنوبی افریقا آمنے سامنے

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(ویب ڈیسک) بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔

ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں آج سری لنکا اورجنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج دو میچز کھیلے جارہے ہیں۔ پہلا میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہماچل پردیش میں جاری ہے جبکہ آج کا دوسرا میچ سری لنکا اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

سری لنکن کپتان نے کہا کہ رات میں اوس پڑنے کا امکان ہے اس لئے باؤلنگ کرنا چاہتے ہیں، انجریز سے ٹیم متاثر ہوئی لیکن جیت کیلئے پر عزم ہیں۔

اس موقع پر جنوبی افریقی کپتان ٹمبا بووما نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے تاہم کوشش ہو گی بڑا ہدف دیکر حریف کو پریشر میں لائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے