اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کے مثبت ثمرات، مہلک حادثات میں واضح کمی

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کے مثبت ثمرات سامنے آنے لگے۔ مہلک حادثات میں واضح کمی آئی۔

2023 میں اب تک 280 افراد ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہوئے۔ ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم سے 71 قیمتی جانوں کو بچا لیا گیا۔ رواں سال 50 ہزار سے زائد حادثات میں موٹرسائیکلسٹ بالواسطہ یا بلاواسطہ متاثر ہوئے۔

سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کے مطابق رواں سال 20 لاکھ سے زائد بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کی گئی، بڑھتی آبادی اور گاڑیوں کی تعداد میں ہوش رُبا اضافے کے باوجود قیمتی جانوں کا تحفظ قابلِ تحسین ہے، قیمتی جانوں کو ہر صورت محفوظ بنایا جائے گا، مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ سمیت اہم شاہراہوں پر زیروٹالرینس پالیسی ہے، ہیلمٹ چالان سے بچنے کے لئے نہیں بلکہ جان بچانے کیلئے پہنا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے