اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ میں پہلی فتح: قومی کھلاڑیوں میں ایوارڈز تقسیم

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کی جیت کے بعد ڈریسنگ روم میں پلیئرز کیلئے ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی، قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو ایوارڈز دیئے۔

قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کی جانب سے بابر اعظم کو "پلیئرآف دی ویک" جبکہ امپیکٹ پلیئر کا ایوارڈ سعود شکیل کو دیا گیا۔

مکی آرتھر نے پلیئرز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے حارث رؤف کے اوور، رضوان کی بیٹنگ، شاداب اور نواز کی شراکت داری کی تعریف کی۔

اس موقع پر مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ سعود شکیل نے پریشر کے باوجود آتے ہی اچھی اننگز کھیلی، اچھے شاٹس کھیلے اور مثبت ارادے کا مظاہرہ کیا، پریشر میں ایک ایسی شراکت بنائی جس کا کافی اہم کردار رہا، ہمیں ایسی ہی کرکٹ کھیلنی ہے، یہی ہمارا ’’دی پاکستان وے‘‘ ہے۔

یاد رہے کہ آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے