اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیدر لینڈز کیخلاف میچ، ڈرنک بریک میں محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کیخلاف میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

جمعہ کو بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو با آسانی 81 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔

پاکستان کے 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 41 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ہدف کے تعاقب میں جب نیدرلینڈز کی اننگز جاری تھی تو میچ میں پانی کے وقفہ کے دوران محمد رضوان نے گراؤنڈ میں ہی نماز ادا کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے محمد رضوان کے اس عمل کو سراہا جا رہا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب رضوان نے میچ کے دوران گراؤنڈ میں نماز ادا کی ہو، 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے