اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: آج افغانستان کا مقابلہ بنگلا دیش، سری لنکن ٹیم جنوبی افریقہ سے ٹکرائے گی

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میں آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے۔

عالمی ایونٹ کےتیسرے میچ میں صبح دس بجے افغانستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں دھرم شالا سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ ایونٹ کا چوتھا میچ دوپہر ڈیڑھ بجے سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دہلی کے سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ ہوا تھا جس میں کیویز نے انگلش ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی، دوسرا میچ حیدر آباد میں کھیلا گیا جس میں پاکستان نے نیدرلینڈ کو 81 رنز سے ہرایا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے