اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عبوری حکومتوں کے پاس انتخابات کرانے کے سوا کوئی مینڈیٹ نہیں، حسن مرتضیٰ

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے عبوری حکومتوں کے پاس انتخابات کرانے کے سوا کوئی مینڈیٹ نہیں۔

پیپلز پارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حسن مرتضیٰ نے کہا یہ ملک الیکشن کے سوا باقی سب چیزوں کے لیے تیار ہے، عبوری حکومتوں کے پاس انتخابات کرانے کے سوا کوئی مینڈیٹ نہیں، سیاسی اختلافات کے باوجود پیپلز پارٹی انتشار نہیں چاہتی۔

حسن مرتضیٰ نے کہا کہ شہباز شریف کی بات سے لگتا ہے کہ شاید نواز شریف اب 21 اکتوبر کو ملک واپس نہ آ سکیں۔

رہنما پیپلز پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ جو پارٹیاں الیکشن التواء کرانا چاہتی ہیں وہ بھول کا شکار ہیں، ہم کوئی عسکری قوت نہیں آئینی حق کے تحت احتجاج کی طرف جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے