اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم میں انعامی چیک تقسیم

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ بلائنڈ گیمز میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی پر انعامی رقم دے دی۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کے دوران انٹرنیشنل بلائنڈ سپورٹس فیڈریشن ورلڈ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی۔

ذکا اشرف نے ٹیم کی شاندار کارکردگی پر ہر کھلاڑی اور آفیشل کو تین، تین لاکھ روپے کا چیک دیا، برمنگھم میں ہونے والے گیمز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔

ذکا اشرف نے کہا کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابیاں یہ ثابت کرتی ہیں کہ ہمارے کھلاڑی ہر چیلنج کا مقابلہ کرکے بہترین کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے