اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ اور جونیئر سلیکشن کمیٹی فائنل، انضمام الحق سربراہ مقرر

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سینئر اور جونیئر ٹیم کی سلیکشن کمیٹی فائنل ہو گئی۔

پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سینئر اور جونیئر ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق ہونگے۔

سینئر سلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل ہیں جبکہ جونیئر سلیکشن کمیٹی میں جاوید حیات، نوید لطیف، ثناء اللہ، محمود حامد اور محمد سلمان شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے