اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان کو سیمی فائنل میں افغانستان کے ہاتھوں شکست

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

ینگزو میں ہونے والے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم قومی ٹیم افغانستان کو متاثر کن ہدف دینے میں ناکام رہی۔

پاکستان کی پوری ٹیم 115 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد افغانستان کو جیت کیلئے 116 رنز درکار تھے، افغانستان نے 17 اوورز اور 5 گیندوں میں 6 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کر لیا۔

میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت قاسم اکرم نے کی، قومی ٹیم کی جانب سے عمیر بن یوسف 24 رنز بنا کر نمایاں رہے، عرفات منہاس نے 14 رنز بنائے جبکہ عامر جمال بھی 14 اور روحیل نذیر 10 رنز بنا سکے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلا دیش کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی، افغانستان ٹیم فائنل میں بھارت کا سامنا کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے