اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کی واپسی، ن لیگ نے بزنس کمیونٹی کی کمیٹیاں تشکیل دے دیں

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ (ن) نے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے ٹریڈرز اور بزنس کمیونٹی کی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔

17 رکنی بزنس کمیونٹی کمیٹی کے کنوینر چودھری عامر صدیق ہوں گے جبکہ میاں عثمان کو سیکرٹری نامزد کر دیا گیا، بزنس کمیونٹی کمیٹی کے اراکین میں بابر محمود، سہیل محمود بٹ راڈو والے، شاہد نذیر اور سید عظمت علی کو شامل کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں آغا ذوالفقار، حارث عتیق، سید مردان علی زیدی، جاوید بٹ، اظہر اعوان اور حافظ عطاء الرحمان جٹ بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے، ملک ناظم، حافظ امیر علی اعوان، سہیل سرفراز منج، ذوالفقار علی بھٹی اور ملک کامران سلیم بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے