اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ میزبان ٹیم کو دھچکا، اہم بھارتی بلے باز ڈینگی کا شکار

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(ویب ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ کی میزبان ٹیم کو آغاز سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا، اہم بھارتی بلے باز ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی بلے باز شبمن گل بخار میں مبتلا ہیں اور ان کا  ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس  کی وجہ سے ان کی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 8 اکتوبر اتوار کے روز چنئی میں مدمقابل ہوں گی۔

یاد رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے مات دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے