اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے لاہور سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرکے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔

شہروز کاشف نے چین میں 8188 میٹر بلند، دنیا کی چھٹی بلند چوٹی چو اویو کو سر کرکے یہ سنگ میل عبور کیا ہے۔

یہ کارنامہ سرانجام دینے سے وہ چو اویو سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما بھی بن گئے ہیں۔

شہروز کاشف شیشاپنگما کو سر کرکے عالمی ریکارڈ سے ایک چوٹی کی دوری پر رہ گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے