اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایف ایف نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کی خدمات حاصل کرلیں۔

برازیلین گول کیپنگ کوچ راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان فٹبال ٹیم کو جوائن کریں گے، پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کیلئے 9 اکتوبر کو کمبوڈیا پہنچے گی۔راموس ماضی میں انڈین سینئر فٹبال ٹیم کے گول کیپنگ کوچ رہ چکے ہیں، وہ ماضی میں پاکستان فٹبال ٹیم کے موجودہ کوچ سٹیفن کونسٹنٹائن کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ پی ایف ایف نے گزشتہ دنوں سٹیفن کونسٹنٹائن کو پاکستان فٹبال ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے