اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میتھیو ہیڈن اور رمیز راجہ کو دوران کمنٹری مفتے کی بریانی یاد آگئی

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ اور سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن کو دوران کمنٹری مفتے کی بریانی یاد آگئی۔

عام طور پر لوگ مفتا اس کھانے کو  کہتے ہیں جو بغیر پیسوں کے  مل جائے۔ اسی مفتے کا ذکر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان گزشتہ روز بھارتی شہر حیدرآباد میں ہونے والے وارم اپ میچ میں بھی ہوا۔

جہاں سابق آسٹریلوی کرکٹر اور پاکستان کے سابق بیٹنگ مینٹور میتھیو ہیڈن کو کمنٹری کے دوران مفتا یاد آگیا۔

 رمیز راجہ کے ساتھ کمنٹری کے دوران ہیڈن نے کہا کہ یقیناً بہت ساری بریانی اور  گوشت، ہم مفتے پر ٹوٹنے والے ہیں، اس پر رمیز نے بھی ہنستے ہوئے  ان کی ہاں میں ہاں ملائی اور کہا کہ ہمیں مفتا بہت پسند ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے