اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بین سٹوکس کا ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر ہونے کا امکان

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین سٹوکس کا انجری کے باعث ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین سٹوکس انجری کے باعث آج ہونے والے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ سے باہر ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ2023 کا پہلا میچ آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے