اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سکاٹ سٹائرس نے نسیم شاہ کی عدم موجودگی پاکستان کیلئے دھچکا قرار دیدی

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی سکاٹ سٹائرس نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کی عدم موجودگی پاکستان کیلئے بڑا دھچکا ہے۔

اپنے ایک بیان میں سکاٹ سٹائرس کا کہنا تھا کہ جتنا لوگ سوچتے ہیں اس سے کہیں زیادہ نسیم شاہ کی پاکستان کو کمی محسوس ہوگی، گرین شرٹس کا بیٹنگ میں زیادہ انحصار بابراعظم اور رضوان پر ہے، فخر زمان بہت کم پرفارم کرتے ہیں،اس لیے اگر ٹیم کو فتح حاصل کرنی ہے تو پھر چوتھے سے چھٹے نمبر کے بیٹرز سے مضبوط پرفارمنسز درکار ہوں گی۔

سکاٹ سٹائرس نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں بابر کو آزادی سے پرفارم کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، شاداب اہم ہوں گے، اگر ان کیلیے یہ ٹورنامنٹ اچھا رہا تو وہ چھٹے نمبر پر مثبت کردار ادا کرسکتے ہیں، اگر وہ باولنگ میں اچھے رہے تو حریف ٹیم کو دباؤ میں لاسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے