اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈی سی لاہور کا ریٹی گن روڈ سنٹرل ماڈل سکول کا اچانک دورہ

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) ضلعی انتظامیہ سرکاری سکولوں میں بہتری کیلئے متحرک ہو گئی۔ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے ریٹی گن روڈ سنٹرل ماڈل سکول کا اچانک دورہ کیا۔

ڈی سی لاہور نے سکول پرنسپل اور اساتذہ سے ملاقات کی۔ اساتذہ اور طلبا کے حاضری رجسٹر کو چیک کیا۔ سکول پرنسپل سے سکول میں تدریسی نصاب اور دیگر سہولیات سے متعلق دریافت کیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر انعم خان نے ڈی سی لاہور کو سکول اِمپروومنٹ پلان پر بریفنگ دی۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے مختلف کلاسوں میں جا کر طلبا سے مضمون سے متعلق سوال بھی کئے۔ ڈی سی لاہور نے لیبارٹری، کمپیوٹر لیب، واش رومز، پینے کے پانی اور فرنیچر کا جائزہ لیا۔ سکول پرنسپل کو سائنس لیب میں کھلے پڑے کیمیکل کو ڈھکنے کی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے