اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفہ رنگا پولو کپ کیساتھ سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کا افتتاح

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) سرفہ رنگا پولو کپ کے ساتھ سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کا افتتاح بھی کر دیا گیا، کمشنر بلتستان ڈویژن نجیب عالم اور ڈی آئی جی بلتستان فرمان علی نے تقریبات کا افتتاح کیا۔

تفصیلات کےمطابق اماچہ پولو گراؤنڈ میں پولو کے دلچسپ میچز شروع ہوگئے، پولو کے پہلے دن 3 میچز کھیلے گئے، پہلے میچ میں شگر ریڈ نے خپلو ہیڈکوارٹر کو 1-9 سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں سکردو ریڈ نے چھوربٹ کو 2-8 سے ہرا دیا۔

تیسرے میچ میں شگر اماچہ نے سکردو رینگچن کو ہرا کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا، پولو میں بلتستان کے تمام اضلاع کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، آج پولو کے مزید 3 میچز ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے