اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی کی ون ڈے پلیئرزرینکنگ جاری، بابراعظم پہلے نمبر پر براجمان

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ون ڈے کیٹیگری میں پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں، بابر کے ریٹنگ پوائنٹس 857 ہیں۔

دوسرے نمبرپرموجود بھارت کے شبمن گل کے آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ نہ کھیلنے کی وجہ سے 8 ریٹنگ پوائنٹس کم ہوگئے۔اس وقت شبمن گل کے ریٹنگ پوائنٹس 839 ہیں۔

آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ایک درجے ترقی کے بعد پانچویں نمبر پر آگئے ۔امام الحق رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر آگئے۔ بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد 10 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

فخر زمان ایک درجے تنزلی کے باعث 11 ویں نمبر پر چلے گئے۔آسٹریلیا کے سٹیوسمتھ تین درجے ترقی کے بعد 13 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے