اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاداب خان نے خراب فیلڈنگ کا الزام حیدرآبادی بریانی پر دھر دیا

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر اور نائب کپتان شاداب خان نے ورلڈ کپ وارم اپ میچ کے دوران خراب فیلڈنگ کے لیے 'حیدرآبادی بریانی' کو الزام دے دیا۔

منگل کو آسٹریلیا کے خلاف وارم اپ میچ کے بعد شاداب خان نے بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم حیدرآباد میں اپنے وقت سے لطف اندوز ہورہی ہے۔

شاداب خان نے کہا کہ اس میچ کا نتیجہ اہم نہیں ہے، ہم نے بہت ساری مثبت چیزیں سیکھیں، ہمارا رویہ اچھا تھا نتیجہ ہمارے ہاتھ میں نہیں، جب آپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہیں تو آپ کو اعتماد ملتا ہے، ہمیں حالات کا تھوڑا سا تجربہ ملا۔

جب ان سے حیدرآبادی بریانی کا سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا ہم وہ روز کھا رہے ہیں، شاید اسی لیے فیلڈ پر تھوڑا سست روی کا شکار ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ نیدرلینڈز کیخلاف جمعہ یعنی 6 اکتوبر کو کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے