اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کور ڈرائیو ماسٹر بابر کو کس کی کورڈرائیو پسند ہے؟ آئی سی سی نے ویڈیو جاری کردی

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(ویب ڈیسک) کور ڈرائیو کے ماسٹر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو کس کی کورڈرائیو پسند ہے؟ اس حوالے سے آئی سی سی نے ایک دلچسپ ویڈیو جاری کی ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کے کور ڈرائیو کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں  پاکستانی کھلاڑیوں سمیت آسٹریلیا کے بلے باز سٹیو اسمتھ سے بہترین کور ڈرائیو کا پوچھا گیا۔

سمتھ کے علاوہ شاداب خان، حسن علی، حارث رؤف اور امام الحق نے بابراعظم کے کور ڈرائیو کو بہترین قرار دیا۔

اس کے علاوہ بابراعظم سے سوال کیا گیا کہ کور ڈرائیو کا سن کر آپ کے ذہن میں پہلا خیال کیا آتا ہے؟

جواب میں بابر تھوڑا سے مسکرائے اور پھر کہا 'میں خود'۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے بھارت میں موجود ہے۔ پاکستان ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے