اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہورایئرپورٹ: یونان کے جعلی ویزوں پر 3مسافر اور ایجنٹ گرفتار

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے یونان جانے والے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔

ایف آئی اے حکام نے ملزمان کی نشاندہی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے محمد دلدار نامی ایجنٹ کو بھی ایئرپورٹ کی حدود سے گرفتار کر لیا ۔ ملزمان فلائٹ نمبر EY242 سے یونان جا رہے تھے۔

ملزمان میں محمد زبیر، وحید اختر اور اسد دانیال شامل ہیں۔ ملزمان کی جانب سے پیش کیے جانے والے یونان کے ویزے جعلی نکلے ۔ ملزمان کے پاسپورٹس پر ایتھنز روانگی اور پاکستان آمد کی جعلی سٹیمپس لگی ہوئی تھیں۔ مسافروں کی آمد اور روانگی کے حوالے سے سسٹم میں کوئی سفری ریکارڈ موجود نہ تھا۔

 ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے فی کس 25 لاکھ روپے کے عوض ایجنٹوں سے کارڈز لیے اور جعلی سٹیمپس لگوائیں۔ ایجنٹ محمد دلدار کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ ایجنٹ محمد دلدار کے موبائل سے متعدد پیغامات اور جعلی سفری دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔ ملزمان کو قانونی کارروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے