اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ساندہ پولیس نے قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والے مانی نامی ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مانی نامی ملزم کو ساندہ پولیس نے گرفتار کیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے اب تک پانچ بچوں کی لاشیں قبروں سے نکالی ہیں۔ ملزم ذہنی مریض معلوم ہوتا ہے جبکہ اس کے خلاف دفعہ 297 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم بچوں کی قبروں پر مٹی ڈالنے کیخلاف تھا۔ ملزم بچوں کی تدفین کے چند گھنٹے بعد ہی قبر سے لاش نکال لیتا تھا اور قبر سے کچھ  فاصلے پر رکھ دیتا تھا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم لاش کے ورثا کو اپنی کارروائی کی اطلاع بھی خود دیا کرتا تھا۔ ملزم کیخلاف مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے