اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی آئی اے پولیس شاہدرہ کی کارروائی، 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) سی آئی اے پولیس شاہدرہ نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔

ڈی ایس پی شاہدرہ مجاہد جٹ سرا کے مطابق گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اویس عرف اویسی اور غلام شبیرشامل ہیں۔ ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی ، مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور ڈکیتی جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔ ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں میں شارع عام پراور پوش علاقوں میں اسلحہ کے زور پر واردات کرکے فرار ہو جاتے تھے۔

ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی اور پبلک ریلیشن شپ کوبروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

 ایس پی نارتھ فرقان بلال کی طرف سے ڈی ایس پی سی آئی اے شاہدرہ مجاہد جٹ سرااوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے