اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کے 8 تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن کے تقرر و تبادلے

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) شہر کے 8 تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ احکامات کے مطابق سب انسپکٹر عمر دراز انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ،انسپکٹر قمر ساجد تھانہ رائیونڈ ، انسپکٹر اختر علی تھانہ مانگا منڈی ،انسپکٹر نبی بخش انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سبزہ زار تعینات کیے گئے ہیں۔

اسی طرح سب انسپکٹر وقاص احمد  تھانہ مصطفیٰ ٹاؤن ، انسپکٹر شیر محمد پاشا کو تھانہ رائیونڈ سے کلوز ہیڈکوارٹر، انسپکٹر رانا سہیل کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مانگا منڈی سے کلوز ہیڈکوارٹر اور سب انسپکٹر ظفر حسین کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مصطفی ٹاؤن سے کلوز ہیڈ کوارٹر بھیج دیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی جانب سے  تمام افسران کو نئی تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے