اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، مشکوک، نامکمل دستاویزات والی 377 موٹر سائیکلز برآمد

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ کا چوری شدہ،جعلی نمبر پلیٹ،غیر نمونہ،اپلائڈ فار موٹر سائیکلز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ترجمان ڈولفن سکواڈ کے مطابق 48 گھنٹوں کے دوران 481 موٹر سائیکلزکے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔ ڈولفن سکواڈ نے مشکوک، اپلائیڈ فار، نامکمل دستاویزات کی حامل 377 موٹر سائیکلز برآمد کیں۔

ڈولفن سکواڈ نے 104 چوری شدہ،جعلی نمبر پلیٹ موٹر سائیکلز کیخلاف کارروائی کی۔  گاڑیوں،موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائیاں پولیس ایپ کے ذریعے کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے