اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وزارت قانون نے مختلف خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کر دی

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(ویب ڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے پنجاب کے مختلف اضلاع کی خصوصی عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کر دی۔

وزارت قانون نے چار ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے تحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی شاہ سپیشل جج سینٹرل راولپنڈی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نعیم شیخ سپیشل جج سینٹرل گوجرانوالہ تعینات ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا زاہد اقبال سپیشل جج سینٹرل فیصل آباد جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تنویر احمد شیخ سپیشل جج سینٹرل لاہور تعینات کر دیئے گئے۔

وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ججز کی تعیناتیاں ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے