اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اعجاز چودھری کو جیل میں بی کلاس دینے کیلئے درخواست چیف جسٹس کو ارسال

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کو جیل میں بی کلاس دینے کیلئے دائر درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے  اعجاز چودھری کو جیل میں بیٹر کلاس دینے کیلئے ان کی اہلیہ  سلمیٰ اعجاز کی درخواست پر سماعت کی۔

اس موقع پر وکیل پنجاب حکومت نے مؤقف اختیار کیا کہ اس کیس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل غلام سرور نہنگ پیش ہوتے رہے ہیں، انہوں نے اس نوعیت کے فیصلوں کو چیلنج کررکھا ہے۔

اس پر جسٹس شہرام سرور چودھری نے استفسار کیا کہ کیا وہ اپیلیں بنچ میں سماعت کے لیے فکس ہیں، وکیل پنجاب حکومت نے عدالت کو بتایا کہ  جی وہ جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں زیر سماعت ہیں۔

بعدازاں عدالت نے درخواست جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے