اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سری لنکن انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) پی سی بی نے سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سری لنکا انڈر19 کرکٹ ٹیم 12 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی، پاکستان انڈر 19 اور سری لنکا انڈر 19 کے درمیان ایک روزہ ٹیسٹ  اور5  ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔

تمام 6  میچز15 سے31 اکتوبر تک کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، سری لنکن ٹیم کے دورے کا آغاز 15 اکتوبرکو چار روزہ میچ سے ہوگا ، اس کے بعد 22 سے 31 اکتوبر تک ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے