اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) قومی ہاکی ٹیم ایشین گیمز میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

چین کے شہر ہانگزو میں ہونیوالےہاکی ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستانی ہاکی ٹیم جاپان کے ہاتھوں 3-2 سے شکست کھا گئی، سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو جاپان کے خلاف اپنا آخری گروپ مرحلے کا میچ جیتنا ضروری تھا۔

اس سے قبل پاکستانی ہاکی ٹیم   کوہفتے کو بھارت کے خلاف 10-2 کی شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس پر ٹیم مینجرنے قوم سے معافی بھی مانگی تھی۔

واضح رہے کہ ایشین گیمز کی گولڈ میڈلسٹ ٹیم براہ راست پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرجائے گی، میڈل کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی پیرس اولمپکس میں شرکت بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے