اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا چیمپئن بن گیا

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہورنیوز) پاکستان ویسٹ انڈیز کو152 رنز سے شکست دیکر اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا چیمپئن بن گیا۔

 

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کے فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 328 رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 کا ہدف دیا۔

مصباح الحق نے 93 گیندوں پر 6 چوکوں اور 7 چھکوں کی مدد سے 106 رنز کی اننگز کھیلی، حسن رضا نے 68 رنز بنائے اور عبدالرزاق 38 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیزکی پوری ٹیم 176 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

پاکستان کے عبدالقادر نے ویسٹ انڈیز کے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا، وہ ٹورنامنٹ میں 28 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ پر رہے۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے