اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات نہ رک سکے

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات نہ رک سکے۔ پی یو میں طالبات کو سر عام ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔

ایک بار پھر پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ اور سکیورٹی پر سوالیہ نشان پیدا ہو گیا۔ مین لائبریری کی پارکنگ میں ایک موٹر سائیکل سوار سرعام طالبہ کو ہراساں کرتا رہا۔ طالبہ نے ہمت سے کام لیتے ہوئے اس نوجوان کی فوٹیج بنا لی۔

موٹر سائیکل پر سوار لائبریری کی پارکنگ میں کھڑا شخص فحش حرکات کر رہا تھا۔ طالبہ کی جانب سے اس کی ویڈیو بنانے پر ملزم نو دو گیارہ ہو گیا۔

پی یو ایسے واقعات کیخلاف بروقت کارروائی کی حکمت عملی نہ بنا سکی۔ ہراسگی کا شکار ہونے والی اکثر طالبات نام ظاہر ہونے کے خوف سے رپورٹ نہیں کرتیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے